پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل ‘ گرفتار 5 ملزمان کو مزید ریمانڈ کیلئے آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل ‘ گرفتار 5 ملزمان کو مزید ریمانڈ کیلئے آج ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین میں کروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتار (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

5 ملزمان کو کے مزید کو ریمانڈ کیلئے آج احتساب عدالت ملتان پیش کرے گا نیب پہلے بھی سینئر آڈیٹر مدثر دریشک محمد ارشد، سجاد پتافی، نائب قاصد منیر کا 2 دفعہ سینئر آڈیٹر طاہر گجر کا ایک دفعہ ریمانڈ حاصل کر چکا ہے دوران ریمانڈ ملزمان کی جانب انکشافات کا سلسلہ جاری ہے دریں اثناء اس کیس میں سابق ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر باسط مقبول ہاشمی اور کی بینچ آپریٹر شکیل احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔

کانسٹیبلری سکینڈل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...