ڈائریکٹر انٹی کرپشن کا موضع درانہ لنگانہ میں اراضی ریکارڈ ٹمپرنگ کرنیوالے پٹواری ، عملہ کیخلاف انکوائری کا حکم

ڈائریکٹر انٹی کرپشن کا موضع درانہ لنگانہ میں اراضی ریکارڈ ٹمپرنگ کرنیوالے ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر انجینئر امجد شعیب ترین نے موضع درانہ لنگانہ میں جعل سازی کے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ذریعہ اراضی ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنے کیخلاف پٹواری اور دیگر عملہ کیخلاف انکوائری کا حکم دیدیا ہے قبل ازیں گلگشت کے رہائشی شہری نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا کہ موضع درانہ لنگانہ کے پٹواری اللہ نواز نے لینڈ مافیا کی ملی بھگت سے اراضی ریکارڈ میں ٹمپرنگ کی اور کروڑوں روپے مالیت کی 5 کنال اراضی سے محروم کر دیا جس پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن عبدالطیف خان کو انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔

ٹمپرنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...