ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں پنشنرز کیلئے سپیشل ڈیسک قائم

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان میں پنشنرز کیلئے سپیشل ڈیسک قائم

ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے ریٹائرڈ ملازمین کے پنشنرز معاملات نمٹانے کیلئے سپیشل ڈیسک قائم کر دیا ہے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر ) یہ

ڈیسک فسٹ فلور پر قائم کیا گیا ہے تاکہ بزرگ پنشنرز اور ریٹائرڈ ملازمین کو پے رول ٹو اور پے رول تھری پر نہ جانا پڑے بتایا جاتا ہے فسٹ فلور پر موجود تمام وفاقی اور صوبائی ڈیپارٹمنٹس کا سٹاف پے رول ٹو اور تھری پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...