سٹیٹ بنک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کریگا

سٹیٹ بنک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کریگا

ملتان(سپیشل رپورٹر) سٹیٹ بنک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا کل 30 مارچ کو کرے گا شرح سود میں 25 بنیادی پوائنٹس اضافے کا امکان ہے شرح سود 6 فیصد ہوجائیگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...