منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس، 5 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ جاری

منشیات کے مقدمہ میں بطور گواہ پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس، 5 پولیس ...

ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

گواہ پیش نہیں کرنے پرایس ایچ اوکوشوکازنوٹس جاری کرنے اورگواہ 5پولیس اہلکاروں کے بلاضمانتی وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے 9 اپریل کوپیش کرنیکاحکم دیاہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ شاہ رکن عالم میں درج مقدمہ سرکار بنام محمداقبال میں سب انسپکٹر محمدارشد،اے ایس آئی راشدشفیع،ہیڈ کانسٹیبل مظہرعباس ،کانسٹیبلوں محمدکاشف اورطاہرجاوید کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...