’’مار نہیں پیار‘‘ کے احکامات ہوا، شرارت کرنے پر ٹیچر کا معصوم طالبہ پر تشدد، بازو ٹوٹ گیا

’’مار نہیں پیار‘‘ کے احکامات ہوا، شرارت کرنے پر ٹیچر کا معصوم طالبہ پر ...

کو ٹ ادو (نا مہ نگار) حکو مت پنجا ب کے ما ر نہیں پیا راحکا ما ت گو ر نمنٹ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

پرا ئمر ی گرلزسکول جما ل والا محمو د کو ٹ کے استا د نے وا میں اڑا دیئے ٹیچر حسیب نے چو تھی کلا س کی معصوم طا لبہ نمرہ کو شرارتیں کر نے پربہیما نہ تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا معصوم طالبہ نمرہ کا ڈنڈوں سے وار کر کے با زوں توڑ دیا بچی کے والد ین ٹیچر کے خلاف قانو نی کا روا ئی کے لئے تھا نہ محمود کو ٹ پہنچ گئے جس وقت ایس ایچ او تھا نہ محمود کو ٹ چو ہدری جا وید نفری کے ہمرا ہ گو ر نمنٹ پرائمر ی گرلز سکول جما ل والا گئے معصوم پر بہیما نہ تشد د کر نے والا ٹیچر حسیب موقع سے فرار ہو گیا اطلا ع ملنے پر محکمہ ایجو کیشن کی ٹیم بھی واقع کی تحقیقات کر نے کے لئے موقع پر پہنچ گئی اس موقع پر ایس ایچ او چو ہدری جا وید کا کہنا تھا کہ حقائق پر تفتیش کی جا ئے گئی ٹیچر پر قصور ثا بت ہو نے پر سخت سے سخت کواروئی عمل میں لا ئی جا ئے گی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...