احتساب عدالت ملتان، فراڈ، جعلسازی کے 3 کیسز میں گرفتار ملزمان کا ریمانڈ منظور

احتساب عدالت ملتان، فراڈ، جعلسازی کے 3 کیسز میں گرفتار ملزمان کا ریمانڈ منظور

ملتان(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت ملتان نے فراڈ، جعل سازی اور(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

دھوکہ دہی کے کیسز میں گرفتا ملزمان کے ریمانڈ کی منظوری دیدی ہے سبحان سٹی میں فراڈ کے ملزم اُشتر کا 7 روزہ شہریوں کو انوسٹمنٹ کے نام پر منافع دیکر کروڑوں روپے کے غبن میں گرفتار المراد انٹرپرائزز کے آصف اقبال کا 14 روزہ اور گلشن مہر کالونی میں فراڈ اور دھوکہ کے الزام میں زیر حراست ملزم نصیر احمد کا 5 روزہ ریمانڈ جاری کر دیا ہے نیب نے مذکورہ ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...