لوگوں کو دل کے امراض سے بچانے کا نیا منصوبہ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں شعبہ پری وینٹو کارڈیالوجی کا افتتاح

لوگوں کو دل کے امراض سے بچانے کا نیا منصوبہ،پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ...

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت پنجاب نے لوگوں کو دل کے امراض سے بچانے (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کیلئے ایک نئے منصوبے کا آغاز کردیا ہے،پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں شعبہ پری وینٹو کارڈیالوجی کا افتتاح کیا گیا ہے،یہ امپریل کالج لندن کے تعاون سے قائم کیا گی اہیجس کا بنیادی مقصد لوگوں کو دل کے امراض سے بچاؤ بارے آگہی دیکر ہارٹ اٹیک کے واقعات میں80فیصد تک کمی لائی گئی ہے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں اس شعبہ کے قیام کے بعد پنجاب کے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں لوگوں کو دل کے امراض سے بچانے کیلئے شعبہ قائم کئے جائیں گے جبکہ ہیلتھ ورکرز،نیوٹریشن اسپشلسٹ گھر گھر جاکر لوگوں کو دل کی بیماریوں سے بچنے کیلئے مفید مشورے دیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...