”جان تو دے سکتی ہوں مگر۔۔۔۔“ ستارہ بیگ زیادتی کیس میں نیا موڑ آگیا، اداکارہ نے حیران کن بات کہہ دی

”جان تو دے سکتی ہوں مگر۔۔۔۔“ ستارہ بیگ زیادتی کیس میں نیا موڑ آگیا، اداکارہ ...
”جان تو دے سکتی ہوں مگر۔۔۔۔“ ستارہ بیگ زیادتی کیس میں نیا موڑ آگیا، اداکارہ نے حیران کن بات کہہ دی

  


لاہور (ویب ڈیسک)ستارہ بیگ نے اداکارہ انجمن اور گوری کے بھائی سمیت 5 افراد کے خلاف اجتماعی زیادتی پر مقدمہ کے اندراج کی درخواست دے رکھی ہے، مگر اب ستارہ بیگ پر صلح کیلئے دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ستارہ بیگ نے کہا کہ جان تو دے سکتی ہوں مگر زیادتی کر نیوالے افراد سے صلح نہیں کروں گی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : تفریح


loading...