نامعلوم خاتون ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار

نامعلوم خاتون ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار
نامعلوم خاتون ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جھنگ (ویب ڈیسک) نامعلوم خاتون ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر بچہ وہیں پھینک کر فرار ہوگئی۔

گذشتہ روز خاتون نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایکسرے روم کے ساتھ موجود واش روم میں بچے کو جنم دیا اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئی‘ دیگر مریضوں کی نشاندہی پر ہسپتال عملہ نے بچے کو فوری طور پر چلڈرن وارڈ میں منتقل کر دیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ڈاکٹرز کے مطابق بچہ تندرست اور صورتحال نارمل ہے۔ ایم ایس ڈاکٹر حبیب احمد بٹر کا کہنا ہے کہ بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا جائے جبکہ خاتون کی تلاش کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد لے جارہی ہے۔