پیسے آگئے تو چینل بھی بنا سکتی ہوں ”خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک

پیسے آگئے تو چینل بھی بنا سکتی ہوں ”خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک
پیسے آگئے تو چینل بھی بنا سکتی ہوں ”خواجہ سرا نیوز کاسٹر مارویہ ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میںپہلے نیوز کاسٹر خواجہ سرا مارویہ ملک نے کہا ہے چینل کے اندر بڑی حمایت ملی ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مارویہ نے امید ظاہر کی کہ وہ سیاست میں آنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا اگر میرے پاس پیسے آگئے تو ٹی وی چینل بھی بنا سکتی ہوں۔