مکان ہتھیانے کا الزام، گورنر بلتستان کی درخواست پر ان کا بیٹا گرفتار

مکان ہتھیانے کا الزام، گورنر بلتستان کی درخواست پر ان کا بیٹا گرفتار
مکان ہتھیانے کا الزام، گورنر بلتستان کی درخواست پر ان کا بیٹا گرفتار

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان غضنفر علی خان کی درخواست پر تھانہ کوہسار میں درج جعلسازی کے مقدمے میں پولیس نے ان کے بیٹے پرنس سلیم خان کو گرفتار کرلیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

گورنر گلگت بلتستان غضنفر علی خان نے اپنے بیٹے پر جعلسازی سے مکان ہتھیانے کا الزام لگایا تھا۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...