نیب کی کارروائی، سابق چیف ایگزیکٹو این ٹی ڈی سی خان محسود گرفتار

نیب کی کارروائی، سابق چیف ایگزیکٹو این ٹی ڈی سی خان محسود گرفتار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے سابق چیف ایگزیکٹواین ٹی ڈی سی خان محسود کو گرفتار کر لیا ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹو این ٹی ڈی سی پراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، نیب کے مطابق ملزم نے اختیارات کے غلط استعمال کرکے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔

نیب نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی جس کو جلد نیب کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...