” ہم آپ کو معاف کرتے ہیں لیکن۔۔۔“آشیانہ ہاوسنگ سکیم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ، نیب سے ایسی خبرآگئی کہ شہبازشریف بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

” ہم آپ کو معاف کرتے ہیں لیکن۔۔۔“آشیانہ ہاوسنگ سکیم کی تحقیقات میں اہم پیش ...
” ہم آپ کو معاف کرتے ہیں لیکن۔۔۔“آشیانہ ہاوسنگ سکیم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ، نیب سے ایسی خبرآگئی کہ شہبازشریف بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آشیانہ ہاوسنگ سکیم میں گرفتار دو افسران وعدہ معاف گواہ بن گئے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس میں نیب نے پنجاب حکومت کے دو گرفتار افسران کی رپورٹ پیش کی ۔دونوں ملزمان کے تحریری جواب میں وہ وعدہ معاف گواہ بن گئے جس پر چیئر مین نیب نے بھی انہیں معاف کردیا ۔نیب کے وکیل نے عدالت کو بتا یا کہ دونوں افسران کو وعدہ معاف گواہ بننے پرمعافی دی گئی ۔عارف مجید اور اسرار سعید نے چیئر مین نیب کو تمام حقائق سے آگاہ کیا اور آشیانہ ہاوسنگ سکیم میں مزید بہت سے انکشافات ہوئے ۔عدالت نے ملزم اسرار اور عارف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

مزید : قومی


loading...