عمران خان کا بلوچستان میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان 

عمران خان کا بلوچستان میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان 
عمران خان کا بلوچستان میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان میں بھی شوکت خانم ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ 
نجی ٹی وی چینل ’’ جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے بلوچستان میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں یہ ہسپتال بلوچستان حکومت کے اشتراک سے بنایاجائے گا۔ہسپتال کی تعمیر کا کام کب شروع کیا جائے گا اور  اس کی بنیاد کب رکھی جائے گی ؟ فی الحال اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

مزید :

قومی -