روس کا سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان: امریکی میڈیا 

روس کا سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان: امریکی میڈیا 
روس کا سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان: امریکی میڈیا 

  


واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہناہے کہ امریکی سفیر کوبتایاگیا ہے سینٹ پیٹرزبرگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کا اقدام روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کا جواب ہے جبکہ آج امریکی سفیر کو طلب کرکے نوٹس دے دیا گیاہے ۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس نے 60امریکی سفارتکاروں کی بے دخلی کا اعلان بھی کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...