سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشتگردی کے الزام میں باپ بیٹاگرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشتگردی کے الزام میں باپ بیٹاگرفتار
سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دہشتگردی کے الزام میں باپ بیٹاگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیحان (ڈلی پاکستان آن لائن) سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے الزام میں دوافراد کوگرفتار کرلیا ، ملزمان با پ بیٹا ہیں جو کالعدم تنظیموں کو فنڈز فراہم کرتے تھے ۔

دنیا نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے ڈیرہ غازیخان میں کارروائی کرکے دہشتگردی کے الزام میں دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیاہے ، فرخ اور اس کا والد دہشتگرد تنظیموں کو فنڈز فراہم کرتے تھے ، ملزمان ڈیرہ غازیحان میں دہشتگردی کی کارروائی کرنا چاہتے تھے ۔