قومی زبان تحریک کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب آج ہوگی

قومی زبان تحریک کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب آج ہوگی

لاہور(پ ر) پاکستان قومی زبان تحریک کے زیراہتمام یوم پاکستان کی تقریب آج سہ پہر تین بجے قرآن سنٹر ماڈل لاہور میں ہوگی۔ صدارت صدر پاکستان قومی زبان تحریک عزیز ظفر آزاد کریں گے۔ جبکہ مہمانان خصوصی میں رہنما تحریک انصاف اعجاز احمد چودھری، منیب اقبال، حافظ سلمان بٹ، اسلم زار، حسین احمد پراچہ اور مسز میجر شعوانہ بشیر شامل ہیں تقریب میں مختلف سکولوں کے طلباء قومی وملی جذبوں کا اظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1