سیسے کا زہر خطرناک ماحولیاتی بیماری حکومت قانونی سازی کرے،ڈاکٹر زبیر

سیسے کا زہر خطرناک ماحولیاتی بیماری حکومت قانونی سازی کرے،ڈاکٹر زبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) صدر سوسائٹی آف ہومیو پیتھس پاکستان ڈاکٹر محمد زبیر قریشی نے کہا ہے کہسیسے کا زہر ایک اہم ماحولیاتی بیماری ہے۔انسانی جسم کاشاید ہی کو ئی اثر عظو ایسا ہو جو سیسے کے زہر سے متاثر نہ ہو تا ہو۔ اگر چہ تر قی یا فتہ ممالک میں اس مسئلہ پر بہت حد تک قابو پایا جا چکا ہے۔ڈاکٹر محمد زبیرقریشی کا کہنا تھا کہ حکو مت کو چائیے کہ اس سلسلے میں مناسب قانون سازی کر ے۔