گیریژن اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو خالد ادریس کے بھائی عدنان ادریس انتقال کر گئے

گیریژن اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو خالد ادریس کے بھائی عدنان ادریس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گریزن اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو محمد خالد ادریس کے بھائی عدنان ادریس قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ ڈی ایچ اے فیز1میں ادا کی گئی ،نماز جنازہ میں ڈی ایچ اے کی نامور شخصیات کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے بڑی تعدا میں شرکت کی،مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بعد نماز جمعتہ المبارک 665جی جی فیز4میں ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی درخواست ہے رابطہ محمد خالد ادریس0321.8472300.۔
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -