عمران خان کا ہر پلان محض ہوائی فائر ہوتا ہے، سعید غنی

عمران خان کا ہر پلان محض ہوائی فائر ہوتا ہے، سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرا چی (آ ئی این پی) پا کستان پیپلز پا رٹی (پی پی ) سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر پلان صرف ہوئی فائر ہوتا ہے ، اعلان اور عمل میں بہت بڑا فرق ہے، آٹھ ماہ میں آٹھ گھر بھی نہیں بنے، آٹھ لاکھ انسانوں کو بے گھر کیا گیا، جمعرات کو سعید غنی کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آٹھ ماہ میں تین بار عوام پر بجٹ بم گرائے گئے،مرغیوں ،انڈوں، بکریوں کے بعد کاغذ کے جہازوں کی بات ہوگی، سعید غنی نے نعرہ لگا تے ہو ئے کہا کہ نہ عوام کا خون نچوڑ نیازی عوام کی جان چھوڑ نیازی ۔
سعید غنی

مزید :

صفحہ آخر -