مصری شاہ،سلنڈردھماکہ سے تین مزورجھلس گئے،علاقہ میں خوف ہراس

مصری شاہ،سلنڈردھماکہ سے تین مزورجھلس گئے،علاقہ میں خوف ہراس

لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ کے علاقہ میں سلنڈر دھماکہ۔تین مزدور زخمی۔ جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ کے علاقہ میں فیکٹری کے اندر سلنڈر دھماکاہونے سے تین مزدور زخمی ہوگئے۔ علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے سے نزدیکی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔

مزید : علاقائی