ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی گریڈ22میں ترقی،نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی گریڈ22میں ترقی،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کرائم رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب سید اعجاز حسین شاہ کی گریڈ 22میں ترقی۔ نوٹیفیکیشن جاری۔یاد رہے کہ سینئر پولیس آفیسر سید اعجاز حسین شاہ کا تعلق 14ویں کامن سے ہے۔سیداعجاز حسین شاہ پی ایچ ڈی اسکالر ہیں ۔جن کا شمار پنجاب پولیس کے ذہین اور محنتی افسران میں ہوتا ہے۔

مزید : علاقائی