بلاول بھٹوزرداری کی اساتذہ پر تشدد کی مذمت

بلاول بھٹوزرداری کی اساتذہ پر تشدد کی مذمت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں اساتذہ کے احتجاج پر آنسو گیس کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پرامن مظاہرین کے خلاف اس طرح کے اقدام ناقابل برداشت ہیں۔پرامن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے۔پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کی ہے۔ اساتذہ کے احتجاج کے ساتھ مہذب برتاو بھی اختیار کیا جاسکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ تمام گرفتار اساتذہ کو فی الفور رہا کیا جائے

Ba

مزید : صفحہ اول