ترکی اور یونان سے 15پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے

ترکی اور یونان سے 15پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)ترکی اور یونان سے 15پاکستانی شہری ملک بدر کر دیئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری غیر قانونی طور پر ترکی اور یونان میں مقیم تھے۔یونان اور ترکی سے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

نکالے گئے پاکستانی غیر ملکی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے،اسلام آباد پہنچنے والے پاکستانی شہریوں کو ایف آئی اے امیگریشن نے حراست میں لیکر پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا ۔