میونسپل کمیٹی اجلاس سے چیئر مین میں غیر حاضر، ارکان کا ہنگامہ ، نعرے بازی ، غیر منظور شدہ ٹینڈر منسوخ

میونسپل کمیٹی اجلاس سے چیئر مین میں غیر حاضر، ارکان کا ہنگامہ ، نعرے بازی ، ...

جلالپورپیروالہ (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی جلالپور پیروالہ کا اجلاس 4 ماہ کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز وائس چیئر مین وکنونیئر عبد الغفور نعمانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ چیئر مین میونسپل کمیٹی خواجہ سلیم ستار اپنے ہی طلب کردہ اجلاس سے ساتھی اراکین سمیت غیر حاضر رہے جس پر حزب اختلاف گروپ کے اراکین نے ان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔ چیئر مین اور ان کے ساتھی اراکین کے انتظار کے بعد کنونیئر عبد الغفور نعمانی کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کے بعد اجلاس کی کاروائی کا آغاز کیا گیا‘ چیئر مین اور چیف آفیسر کی غیر حاضری کو دانستہ گردانتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ ایوان اس معاملہ پر(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر