جرمن لڑکی جس نے چھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور قرآن کو پڑھ کر خود بخود اسلام میں داخل ہوئی اور پچھلے کچھ سالوں سے لاہور میں رہ رہی ہے اس کی ایمان افروز گفتگو آپ بھی سنئے۔۔۔

جرمن لڑکی جس نے چھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور قرآن کو پڑھ کر خود بخود اسلام ...
جرمن لڑکی جس نے چھ سال پہلے اسلام قبول کیا اور قرآن کو پڑھ کر خود بخود اسلام میں داخل ہوئی اور پچھلے کچھ سالوں سے لاہور میں رہ رہی ہے اس کی ایمان افروز گفتگو آپ بھی سنئے۔۔۔

  

جرمن لڑکی سونیا جس نے اسلام قبول کیا اور قرآن کو پڑھ کر خود بخود اسلام میں داخل ہوئیں اور پچھلے کچھ سالوں سے لاہور میں رہ رہی ہیں۔ سونیا نے پاکستانی لڑکے عمران سے شادی کی ، اور شادی سے پانچ سے چھ سال پہلے ہی اسلام قبول کر لیا تھا۔ان کی شادی کب ہوئی ، یہ پاکستانی کھانے بنا سکتی ہیں یا نہیں یہ سب تفصیلات جانئے اس ویڈیو میں

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری