مخدوم امین تاجر کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی

مخدوم امین تاجر کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی
مخدوم امین تاجر کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی

  

ریاض (وقار نسیم وامق)پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض ریجن کے سرگرم سنیئر رہنما اور شہر ریاض کی ہر دلعزیز شخصیت مخدوم امین تاجر کی صاحبزادی کی شادی خانہ آبادی کی تقریب پاک ہاوس ریستوران ریاض میں تزک و احتشام سے منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتے داروں اور شہر ریاض کی سرکردہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی، اس موقع پر مخدوم امین تاجر کی صاحبزادی مخدوم وہاج تاجر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، اس پرمسرت موقع پر کیمونٹی کے تمام افراد کی جانب سے ان کے لئے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ پاک دونوں کو کامیابی زندگی سے ہمکنار کرے۔

مزید : عرب دنیا