نوازشریف کی رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں : حمزہ شہباز

نوازشریف کی رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں : حمزہ شہباز
نوازشریف کی رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں : حمزہ شہباز

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی حالیہ رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کے سامنے ہے ، پی پی اور ن لیگ پر تنقید کرنے والوں نے قرض لے کر ملک کا بیڑہ غرق کر دیاہے ، نوازشریف کی حالیہ رہائی پر ڈیل کی باتیں افسوسناک ہیں ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور