کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہور بی اے ناصر کی ہفتہ وار کھلی کچہری 

کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہور بی اے ناصر کی ہفتہ وار کھلی کچہری 
کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہور بی اے ناصر کی ہفتہ وار کھلی کچہری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کیپٹل سٹی پولیس چیف لاہور بی اے ناصر نے اپنے آفس میں ہفتہ وار کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور موقع پر احکامات صادر کئے ۔

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور بی اے ناصر نے ہفتہ وار کھلی کچہری میں دو گھنٹے لوگوں کے مسائل سنے ، زیادہ تر شکایات لین دین کے جھگڑوں اور ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق تھیں۔ سی سی پی او لاہور نے پولیس کے حوالے سے درخواستوں پر ضروری احکامات صادر کئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کھلی کچہری میں شہریوں نے 3 بجے سہ پہر  سے 5 بجے تک ملاقات کی اور اپنے مسائل بتائے۔