کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان
کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کافیصلہ کیا ہے ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کہاہے کہ قیدیوں کی سزاو¿ں میں 4 ماہ معافی کااعلان کیا گیا ہے،معافی کااطلاق دہشتگردی،سنگین جرائم والے قیدیوں پرنہیں ہوگا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -