یہ تصویر کس معروف پاکستانی اداکارہ کی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

یہ تصویر کس معروف پاکستانی اداکارہ کی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ...
یہ تصویر کس معروف پاکستانی اداکارہ کی ہے؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

  

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ زارا نور عباس کورونا وائرس قرنطینہ میں ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کررہی ہیں اور ان کی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ نے سوشل میڈیا پر دل جیت لئے ہیں۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ، تصویر میں زارا نور عباس کو پہچاننا مشکل ہے۔اس سے قبل انہوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ لی بچپن کی تصویر پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ‘پیکو ہمیشہ سے سر پر سوار تھی ‘۔”حال ہی میں اداکارہ زارا نور عباس نے مشہور ڈرامہ سیریل ‘عہد وفا’ میں اہم کردار ادا کیا تھا جس کو شائقین نے بے حد سراہا تھا۔

مزید :

تفریح -