امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیا

امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیا
امریکا میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی انتقال کرگیا

  

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 65 سالہ پہلا پاکستانی 4 روز ہسپتال میں رہنے کے بعد انتقال کر گیا۔مرنے والا شخص نیویارک کا رہائشی اور کاروباری شخصیت تھا۔اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کرونا وائرس جم میں ورزش کرنے کے دوران کسی شخص سے منتقل ہوا۔سی این این کے مطابق امریکا میں اب تک 42 ہزار افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہیں جبکہ وائرس سے 515 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -