ملت پارک، لڑکی سے مبینہ بداخلاقی  ملزم اور اسکی پھوپھی کیخلاف مقدمہ درج 

  ملت پارک، لڑکی سے مبینہ بداخلاقی  ملزم اور اسکی پھوپھی کیخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)ملت پارک میں لڑکی سے بداخلاقی کا کیس سامنے آ گیا،پولیس نے لڑکی کی درخواست پر مدثر اور اسکی پھوپھی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔تفصیلا ت کے مطا بق ملت پا ر ک کے علا قہ زکر یا پا ر ک میں مالی امداد کے بہانے بلا کر پھوپھو زبید ہ  نے لڑ کے مد ثر کو اپنے گھر میں بلو ایا اور مجھے نشہ آ ور جو س دیکر نیم بیہو ش کر دیا جس کے بعد میر ے سا تھ مد ثر نے بداخلاقی کی۔پو لیس نے طیبہ کا شف کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔پولیس کے مطا بق ملز م مد ثر کی تلا ش جا ری ہے جلد ہی ملز م کو گر فتا ر کر لیا جا ئے گا۔ آئی جی پنجاب انعا م غنی کا ملت پارک میں لڑکی سے مبینہ بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس لیکر سی سی پی او لاہور غلا م محمو د ڈوگر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
بداخلاقی

مزید :

علاقائی -