قصور پولیس کا کریک ڈاؤن 3ملزم گرفتار،منشیات برآمد

قصور پولیس کا کریک ڈاؤن 3ملزم گرفتار،منشیات برآمد

  

قصور (بیورورپورٹ)ڈی پی او قصور عمرا ن کشو ر کی خصو صی ہدا یت پر قصور پو لیس نے منشیا ت فر و شی کے خلا ف کیے گئے کر یک ڈا ؤ ن میں تین مختلف مقا ما ت سے تین منشیا ت فر و شو ں کو سوا چا ر کلو چر س سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس تھا نہ صد ر قصور نے با ئی پا س فقیر ے وا لہ کے نز دیک سے منشیا ت فر و ش محمد اصغر کو 1700گرا م چر س، نیو بس ٹر مینل قصور کے نز دیک سے ملز م محمد عبا س کو 1290گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا جبکہ پو لیس تھا نہ سٹی چو نیا ں نے کو ٹ عمر وٹو کے نز دیک سے منشیا ت فر و ش منظو ر کو 1250گرا م چر س سمیت گر فتا ر کر لیا پو لیس نے ملز ما ن کے خلا ف مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -