فیروزوالہ،فیکٹری میں لفٹ سے گر کر محنت کش جاں بحق

فیروزوالہ،فیکٹری میں لفٹ سے گر کر محنت کش جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)لاہور روڈ کی آبادی ہاؤسنگ کالونی کے قریب دھاگہ ساز فیکٹری میں لفٹ سے گر کر نوجوان محنت کش ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ ساہو کی ملیاں کا رہائشی 20سالہ محنت کش زین فیکٹری میں کام کرتے وقت لفٹ پر جا رہا تھا کہ اچانک گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔

مزید :

علاقائی -