چوہنگ،تیز رفتارکارکی ٹکر سے 65سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

چوہنگ،تیز رفتارکارکی ٹکر سے 65سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ کے علاقے تیز رفتارکار کی زد میں آکر 65سالہ موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 65سالہ موٹرسائیکل سوار مشتاق موقع پر دم توڑ گیا جبکہ نامعلوم ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -