ڈولفن سکواڈ کی جوہر ٹاؤ ن کارروائی، نشہ اور فلیور برآمد، 3ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے جوہر ٹاؤ ن میں مشکوک گاڑی سے بھاری مقدار میں نشہ اور فلیور برآمد کر کے 3ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں ڈولفن سکواڈ نے مشکوک گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا جس پر گاڑی میں سوار افراد موقع سے فرار ہوگئے اس دوران ڈولفن ٹیم نے تعاقب کرتے ہوئے3 ملزمان اماز الحق،سفیان و فیضان کو راؤنڈ ا پ کر کے گاڑی سے حقہ شیشہ فلیور کی بھاری مقدار برآمد 3 ملزمان کو چوکی L بلاک کے حوالے کر دیا گیا