نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، دو ڈاکو گرفتار،ایک فرار ہو گیا

      نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، دو ڈاکو گرفتار،ایک فرار ہو گیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے دو ڈاکو گرفتار کر لیے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی پولیس نے دو ڈاکو گرفتار کر لیے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیااس دوران پولیس نے موقع سے دو ڈاکو نعمان اور سلمان گرفتار کرلیے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوؤں کا تعلق قصور شہر سے ہے اور پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -