ہڈیارہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،راہگیر بچہ جاں بحق

ہڈیارہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ،راہگیر بچہ جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق، ملزمان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ہڈیارہ کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے راہگیر بچہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا عثمان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -