شاہدرہ، 26سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

شاہدرہ، 26سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں 26سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے صادق پارک میں 26 سالہ نصیر احمد نے بیروزگاری سے تنگ آکر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق۔ نصیر ڈرائیور کی نوکری کرتا تھا، حالات سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔

مزید :

علاقائی -