فیروزوالہ، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ  نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی

  فیروزوالہ، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ  نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر ...

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)شاہدرہ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی بتایا گیا ہے کہ  25 نمبر سٹاپ جیا موسی کے رہائشی نصیر احمد کے جواں سالہ بیٹے یاسر نے اپنے گلے میں رسی کا پھندہ ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی شاہدرہ پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لیکر کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

مزید :

علاقائی -