شب برآت کے موقع پر مجلس ذکر درود شریف کی محفل آج ہو گی

شب برآت کے موقع پر مجلس ذکر درود شریف کی محفل آج ہو گی

  

لاہور  (پ ر) عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام شب برأت کے موقعہ پر آج  بعد نمازِ عشاء جامع مسجد شیرانوالہ گیٹ اندرون شہرمیں ”شب بیداری“ کی خصوصی تقریب ایس  او  پیز  اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ ہوگی جس میں مجلس ذکر،د رود شریف کی محفل ہوگی اور رات 2:30 بجے عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیرمولانا میاں محمد اجمل قادری خطاب کرتے ہوئے خصوصی دعا کرائیں گے۔

، تقریب میں خواتین کے لیے بھی باپردہ شرکت کا اہتمام ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -