لاہور چیمبر نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کیلئے آواز اٹھائی،وقاص منیر

لاہور چیمبر نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کیلئے آواز اٹھائی،وقاص منیر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ریڈی میڈ گارمنٹس لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری وقاص منیر نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس کا معاشی ترقی کیلئے کردار انتہائی کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ چیمبر قائدین نے ہمیشہ سمجھوتے مصالحت اور مفاہمت کی بجائے بزنس کمیونٹی کے مسائل پر تاجروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر نمائندگی اور قیادت کا حق ادا کیا ے۔ حکومتی معاشی اقتصادی فورمز ہوں یا تجارتی مراکز کی مشکلات چیمبر قیادت نے تاجروں کے مسائل کیلئے موثر اور منظم انداز میں آواز اٹھائی ہے اور مسائل حل کرائے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -