اشیائے ضررویہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں،عتیق الرحمن

 اشیائے ضررویہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں،عتیق الرحمن

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر اتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ انارکلی حاجی عتیق الرحمان نے کہا ہے کہ اشیائے ضررویہ و بنیادی ضروریات زندگی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں۔ کووڈ کی وبا نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں معاشی بحران پیدا کردیئے ہیں۔ چائنہ میں کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کیلئے چینی حکومت نے تمام سٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر ملکی معیشت کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے پیشگی اقدامات کیئے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -