64 واں سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا 

  64 واں سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا 

  

 اسلام آباد (این این آئی)یونائیٹڈ فٹبال کلب کے زیراہتمام کھیلا جانے والا 64واں سالانہ فٹبال ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا ہے، یہ ٹورنامنٹ گذشتہ روز فیصل آباد کے چک نمبر 96 ج ب کوٹ ابادان میں کھیلا جانا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر شروع ہونے پر کیا گیا۔ نئی تاریخ کا اعلان کرونا وائرس کی وباء ختم ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -