ٹنڈولکر کے بعد  یوسف پٹھان کا کورونا ٹیسٹ بھی  مثبت آگیا

 ٹنڈولکر کے بعد  یوسف پٹھان کا کورونا ٹیسٹ بھی  مثبت آگیا

  

نیودہلی(آئی این پی)سابق بھارتی آل راؤنڈ ر یوسف پٹھان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد یوسف پٹھان نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے،انہوں نے شائقین کرکٹ سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

۔واضح رہے کہ اس سے قبل سابق بھارتی لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔دونوں کھلاڑی کچھ عرصہ قبل روڈ سیفٹی سیریز میں شامل ہوئے تھے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -