ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

    ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

  

 اینٹیگوا (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ  آج سے نارتھ ساؤنڈ، اینٹیگوا میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اسی میدان پر کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کریگ براتھویٹ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکا کی کپتانی کے فرائض دیموتھ کرونا رتنے انجام دیں گے۔ اس سے قبل  ویسٹ انڈین ٹیم سری لنکا کو ٹی 20 سیریز میں 1-2 اور ون ڈے سیریز میں کلین سویپ شکست دے چکی ہے دونوں ٹیموں کے کپتان دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لئے پرعزم ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -