امریکہ کی ریاست ورجینیا میں فائرنگ  سے دو افراد ہلاک، آٹھ زخمی 

 امریکہ کی ریاست ورجینیا میں فائرنگ  سے دو افراد ہلاک، آٹھ زخمی 

  

  ورجینیا(آئی این پی) امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی پولیس نے فائرنگ کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے تاہم اصل ملزمان کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ صدر بائیڈن نے امریکا میں شہریوں پر فائرنگ کے بڑھتے واقعات کی روک تھام کیلیے صدارتی حکم نامے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن اسلحے پر کنٹرول کیلئے حکم نامہ جاری کرنے پر غور کررہے ہیں، صدر بائیڈن سمجھتے ہیں کہ مسئلے کے حل کیلئے ریاستوں کو ملکر چلنا ہوگا۔

ورجینیا فائرنگ

مزید :

صفحہ آخر -