کینیڈا میں چھریوں کے وار سے  ایک شخص ہلاک، متعددزخمی ایک مشتبہ شخص گرفتار 

کینیڈا میں چھریوں کے وار سے  ایک شخص ہلاک، متعددزخمی ایک مشتبہ شخص گرفتار 

  

 اوٹاوا(آئی این پی) کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ وینکوور کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لائبریری میں گھس کر متعدد افراد کو چھریوں کے پے دے پے وار کر کے زخمی کر دیا، واقعہ کیفوری بعد زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ایک زخمی شخص دم توڑ گیا ہے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

کینیڈا چھریاں وار

مزید :

صفحہ آخر -